سیفٹی ریزر

( سیفٹی ریزَر )
{ سیف (ی مجہول) + ٹی + رے + زَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - شیو کرنے کا آلہ جس میں بلیڈ لگایا جاتا ہے۔