سیکڑوں

( سَیکڑوں )
{ سَیک (ی لین) + ڑوں (و مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت اظہار کثرت کے لیے مستعمل، بہت زیادہ۔ (تراکیب میں مستعمل)