١ - وہ اوراق کا مجموعہ جن میں دفتری یاداشتیں درج کی جائیں، وہ مجلد کاغذا جس میں کسی معاملے سے متعلق باتیں درج کی جائیں۔
"اس کی خانہ پُری کر کے واپس کرنا ہوگا تا کہ رجسٹر میں نام مع مفصل حالات کے درج رہے" "یہ رجسٹر درست کر لیں"
( ١٩١٥ء، سجاد حسین، احمق الدین، ٦١ )( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٦٢ )