شب رو

( شَب رَو )
{ شَب + رَو (و لین) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کو سفر کرنے والا مسافر، رات کا راہی۔
صفت ذاتی
١ - رات کو چلنے والا، رات کو سفر کرنے والا۔