شب داری

( شَب داری )
{ شَب + دا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شکار) شکاری پرندے کو رات کے وقت روشنی میں مجمع کے سامنے ہاتھ پر پہر رات تک بٹھانا تاکہ اس کا خوف دور ہو جائے اور وہ شکار کے لیے دلیر ہو جائے۔