شب خوانی

( شَب خوانی )
{ شَب + خا (و معدولہ) + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کو سنائی جانے والی، رات کو پڑھی جانے والی، وہ داستان یا کہانی جو رات کو داستان کو پڑھا کرتے ہیں۔