شب جامہ

( شَب جامَہ )
{ شَب + جا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کو سوت وقت پہننے کے کپڑے، رات کو پہننے کا لباس۔