شب بو

( شَب بُو )
{ شَبُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سفید پھول جس کی خوشبو رات کو پھیلتی ہے، نیز اس کا درخت، لاطینی: Polianthis Tuberosa