عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر'احتراق' کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩١٧ء کو "رسالہ تعمیر عمارت" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - [ طب ] آنکھوں کی ایک بیماری جس میں طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر سفید اون کا ٹکڑا سا رکھا ہوا اور اس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوئی نظر آتی ہیں۔" (ترجمہ شرح اسباب، 60:2)