شائع ذائع

( شائِع ذائِع )
{ شا + اِع (کسرہ ا مجہول) + ذا + اِع (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آشکارا، بہت پھیلا ہوا، عام۔