شایان شان

( شایانِ شان )
{ شا + یا + نے + شان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عظمت یا مرتبے کے مطابق، منصب اور درجے کے لیے موزوں، پھبتا، سجتا ہوا۔