شاہین بحری

( شاہِینِ بَحْری )
{ شا + ہی + نے + بَح + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہین کی وہ قسم جو اکثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں کا شکار کرتی ہے۔