شاہین تیتری

( شاہِین تِیتْری )
{ شا + ہِین + تِیت + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) لمبی سونڈ والی ایک قسم کی تتلی۔