شاہی گیلن

( شاہی گَیلَن )
{ شا + ہی + گَے (ی لین) + لَن }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - برطانوی گیلن جو غلہ یا معائعات کی مقدار ناپنے کا ایک پیمانہ ہے (یہ 4|1 277 مکعب انچ کا ہوتا ہے)۔