شاہد وجد

( شاہِدِ وَجْد )
{ شا + ہِدے + وَجْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) وہ چیز جو دل میں حاضر ہو اور اس پر وجد غالب ہو۔