شاہی زرد

( شاہی زَرْد )
{ شا + ہی + زَرْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کا زرد رنگ جو پڑتال سے بنایا جاتا ہے۔