شاہد زور

( شاہِدِ زُور )
{ شا + ہدے + زُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھوٹا گواہ، جھوٹی گواہی دینے والا۔