١ - ایک درخت کا نام جس کی پتلی شاخوں اور جڑ کی مسواک نیز دانت کی برش بھی بناتے ہیں، اس کا ریشہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور پھل کھاتے بھی ہیں، لاطینی : Careya arborea; Salvadora Persica
"میں نے پکے پیلو بہت کھائے۔"
( ١٩٦٩ء، مقاماتِ ناصری، ٨٤ )
٢ - ایک پھول، لاط : Saccharum Sara کا شگوفہ؛ ایک کپڑا؛ تیر؛ ہاتھی۔ (پلیٹس)