سیاق نویس

( سِیاق نَوِیس )
{ سِیاق + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حساب کتاب لکھنے والا، آمد و خرچ کا حساب رکھنے والا۔