سیاق و سباق

( سِیاق و سَباق )
{ سِیا + قو (و مجہول) + سَباق }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سلسلہ کلام، آگے پیچھے کی عبادت یا کلام جس سے مفہوم متعین ہو۔