سیاسیات

( سِیاسِیات )
{ سِیا + سِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیاست کا علم، نظم کا حکومت سے تعلق رکھنے والا علم، سیاسی مسائل، سیاست سے متعلق بحث۔