سیاسی تحریک

( سِیاسی تَحْرِیک )
{ سِیا + سی + تَح + رِیک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جد و جہد کی تحریک، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام۔