سیاست مدن

( سِیاست مُدُن )
{ سِیا + سَت + مُدُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر انتظام، شہری و ملکی انتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت۔