سیاست پیشہ

( سِیاسَت پیشَہ )
{ سِیا + سَت + پے ( ی مجہول) + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیاست دان؛ سیاست کا ماہر، عمل سیاست میں حصہ لینے والا۔