سیار سینگی

( سِیار سِینْگی )
{ سِیار + سِین (ن غنہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گیڈر کی ہڈیوں کا ڈھانچہ، سیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سیار کی ہڈی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا، مضبوط، کڑنگا، بادھوائی۔