سیار گاہ

( سَیّار گاہ )
{ سَیْ + یار + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصنوعی طور پر تیار کردہ آسمان اور سیاروں کا منظر جو بند کمرے میں پیش کیا جاتا ہے، منظر گاہ۔