سیاحت نامہ

( سِیاحَت نامَہ )
{ سِیا + حَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات؛ سفری حالات پر مبنی مضمون، سفر نامہ۔