سی ٹی[3]

( سی ٹی[3] )
{ سی + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سرٹیفکیٹ آف ٹیچنگ کی تخفیف، ایک تعلیمی سند جو ایف اے کے بعد ایک سال کی مدت میں اور میڑک کے بعد دوسال میں مکمل ہوتی ہے۔