سی پارہ[4]

( سی پارَہ[4] )
{ سی + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلام پاک کے تیس حصوں میں سے کوئی سا ایک حصہ، سپارہ، ٹکڑے ٹکڑے۔