١ - رنگ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رنگ جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رنگ بھرتے ہیں۔
"پینٹ اور وارنش کی صنعت ایک ایسی صنعت ہے جو تقسیم کے وقت پاکستان میں موجود نہ تھی۔"
( ١٩٥٩ء، گھریلو صنعتیں، ١١٥ )