سہیل[2]

( سُہَیل[2] )
{ سُہَیل (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جنوبی آسمان کا سب سے روشن ستارہ جو حارس نامی جھرمٹ میں واقع ہے۔
  • The star Canopus