سہو القلم

( سَہْوُ الْقَلَم )
{ سَہ + وُل (ا غیر ملفوظ) + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی۔