سہ دہنہ

( سِہ دَہَنَہ )
{ سِہ + دَہَنَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عمارت جس میں تین طرف سے داخل ہوا جاسکتا ہو۔