سہ حدہ

( سِہ حَدَّہ )
{ سِہ + حَد + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ برجی، پتھر، ستون، یا ربع چبوترہ جو تین علاقوں کی حد فاصل ہو۔