سہ تار

( سِہ تار )
{ سِہ + تار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایک تاز کا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے۔