سہ تختہ

( سِہ تَخْتَہ )
{ سِہ + تَخ + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - یکے بعد دیگرے تین تختوں کا بنا ہوا؛ (کنایۃً) نہایت مضبوط اور مستحکم۔