سہج میں

( سَہْج میں )
{ سَہْج + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - آسانی سے، آہستگی سے، بِلا زحمت، اِطمینان سے۔