سہراب

( سُہْراب )
{ سُہ + راب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایران کے مشہور پہلوان کا نام؛ (کنایۃً) بہادر، جری، طاقتور۔