سہل اعتقاد

( سَہْل اِعْتِقاد )
{ سَہْل + اِع + تِقاد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسانی سے اعتقاد کر لینے والا، آسانی سے معتقد ہو جانے والا۔