سہل الانقیاد

( سَہْلُ الاِنْقِیاد )
{ سَہ + لُل (ا غیر ملفوظ) + اِن + قِیاد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسانی سے رک جانے یا بند ہو جانے والا، جلد قابو میں آجانے والا، جسے آسانی سے روکا جا سکے۔ آسانی سے قابو میں آنے والا۔