سہل الحصول

( سَہْلُ الْحُصُول )
{ سَہ + + لُل (ا غیر ملفوظ) + حُصُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسانی سے دستیاب، آسان، عام، معمولی، آسانی سے مل جانے والا۔