سہل العمل

( سَہْلُ الْعَمَل )
{ سَہ + لُل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عملاً آسان، آسان، بلا تکلیف، بے زخمت، وہ کام جس میں کوئی دشواری نہ ہو۔