سہل الماخذ

( سَہْلُ الْماخَذ )
{ سَہ + لُل (ا غیر ملفوظ) + ما + خَذ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جلد سمجھ میں آجانے والا، آسان، آسان، جس کے ماخذ کی تلاش میں دشواری نہ ہو، آسان ماخذ والا۔