سہل الممتنع

( سَہْلُ الُمُمْتَنَع )
{ سَہ + لُل (ا غیر ملفوظ) + مُم + تَنَع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک انہونی بات یا کام کو بالکل آسان ثابت کرنا؛ آسان سے آسان عبارت لکھنا، سہل ممتنع۔