سہاگ چوڑیاں

( سُہاگ چُوڑْیاں )
{ سُہاگ + چُوڑ + یاں }

تفصیلات


اسم جمع
١ - وہ چوڑیاں جو دلہن کو رخصت کے وقت پہناتے ہیں۔