سہ نالی

( سِہ نالی )
{ سِہ + نا + لی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (اسلحہ) بندوق کی مختلف اقسام میں سے ایک جس میں فائر کرنے کی تیں نالیاں ہوتی ہیں۔