سہ ماہا

( سِہ ماہا )
{ سِہ + ما + ہا }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تین مہینوں سے متعلق، تین مہینوں پر مبنی؛ (کنایۃً) وہ تنخواہ جو تیسرے مہینے ملتی ہو۔