سیاہ باجری

( سِیاہ باجْری )
{ سِیاہ + باج + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغ بازی) گہرا سیاہ، بہت زیادہ کالا، سیاہ باجرے سے مشابہ، باریک چتی دار مرغی یا پرند وغیرہ۔