سیاہ بورڈ

( سِیاہ بورْڈ )
{ سِیاہ + بورْڈ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تختہ سیاہ، کالا رنگ بھرا ہوا تختہ جس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے۔