سیاہ پوشی

( سِیاہ پوشی )
{ سِیاہ + پو (و مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیاہ ماتمی لباس پہننا، (کنایۃً) ماتم کرنا، غم منانا۔